the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میرٹھ،14مارچ(ایجنسی) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک مخالف نعروں سے نہ تو ملک ٹوٹتا ہے ہے اور نہ ہی ٹوٹے گا . اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کے رسول پور گاؤں میں اتوار کو ایک پروگرام میں آئے فاروق عبداللہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت میں جے این یو واقعہ کو لے کر پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ



کشمیر میں اس طرح کی نعرے بازی عام ہے. انہوں نے کہا کہ ملک مخالف نعروں سے نہ تو ملک ٹوٹتا ہے اور نہ ہی ٹوٹے گا.
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے الیکشن سے پہلے نوجوانوں کو روزگار دلاے جانے کی بات کہی تھی. لیکن دو سال گزر گئے ابھی تک نوجوانوں کو روزگار نہیں ملا ہے. یہی نہیں بیرون ملک میں جمع کالا دھن بھی ابھی تک واپس ملک میں نہیں آیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.